ایرانی صدر کی جانب سے ارومیہ جھیل کو پانی کی فراہمی کے منصوبے کے افتتاح سے تین ہفتے گزرنے کے بعد ارومیہ جھیل میں پانی کی سطح 6 سینٹی میٹر اضافے کے ساتھ 1270 میٹر او ر 21 سینٹی میٹر ہو گئی ہے اور جھیل کا رقبہ 1400 مربع کلومیٹر تک پہنچ گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی صدر نے ارومیہ جھیل کیلیے پانی کی منتقلی کے منصوبے کا افتتاح کیا
تہران، ارنا - ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ مغربی آذربائیجان کی ارومیہ جھیل کے لیے پانی…
-
ارومیہ جھیل کے پانی کا حجم رواں آبی سال کے آغاز سے 160 ملین مکعب میٹر زیادہ ہوگیا ہے
ارومیہ، ارنا - مغربی آذربائیجان ریجنل واٹر کمپنی کے تحفظ اور آپریشن کے نائب وزیر نے کہا ہے…
-
ارومیہ جھیل میں پانی کے حجم میں 220 ملین کیوبک میٹر کا اضافہ ہوا
ارومیہ، ارنا – مغربی صوبے آذربائیجان غربی کی پانی کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ارومیہ…
آپ کا تبصرہ